Description
دو عدد پیٹیاں بمعہ سٹینڈ برائے فروخت ہیں بہت ہی اچھی چادر کی بنی ہوئی ہیں اور بہت ہی اچھی کنڈیشن میں ہیں۔ خواہش مند حضرات دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں چادر بہت اچھی پرانی بنی ہوئی ہیں۔ بہت ہی اچھی حالت میں ہیں زنگ وغیرہ نہیں لگا ہوا اور نہ ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ جس نے لینی ہو وہ نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے۔ قیمت کم نہیں ہوگی جو قیمت لکھی ہوئی ہے وہی فائنل ہے۔
فورٹ عباس گلی نمبر 06 علی ٹاؤن
0#3#0#6#9#6#2#5#2#4#0