Description
ھمیں اسلام آباد آفس میں خاتون آفس سیکرٹری کی ضرورت ہے ۔
اگر آپ پنڈی یا اسلام آباد کی رھائشی ھیں اور سیکرٹری کی جاب اور کام اچھی طرح جانتی اور سمجھتی ہیں تو اپنا سی وی بھیج کر اپلائی کریں۔
اچھی سیلری ، پک اینڈ ڈراپ اور دیگر بہترین سھولیات فراھم کی جائیں گی ۔