Description
بلوچ پولٹری گولڈن مصری مرغیوں کی اعلیٰ نسل فراہم کرتا ہے جو صحت مند، ویکسینیٹڈ اور بہترین پیداوار کی ضمانت دیتی ہیں۔ ہم اپنے گاہکوں کو مناسب قیمت پر اعلیٰ کوالٹی کی گولڈن مصری مرغیاں فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنے کاروبار یا فارم کے لیے بہترین مرغیاں تلاش کر رہے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔”
(View phone number)