Description
گھر کے کام کرنے کے لیے ایک خاتون کی ضرورت ہے جو کچن سنبھال سکے اور کھانا اور گھر کے ضروری کام کر سکے۔ شادی شدہ خواتین رابطہ کر سکتی ہیں جن کے بچے نہ ہوں کیونکہ رہائش صرف میاں اور بیوی کے لیے ہی ہے اور شوہر کے لیے کوئی کام نہیں ہے البتہ شوہر کے لیے ضروری ہے کہ وہ سرکاری ملازم ہو اور کے جاب کے بارے میں اس کو بتانا ہوگا، گارنٹی دینی ہوگی کسی بھی دوو سرکاری افسروں کی۔ صرف پنجاب سے تعلق رکھنے والے لوگ رابطہ کریں باقی صوبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ رابطہ نہ کریں۔ پولیس ویریفکیشن ضرور دینی ہوگی اور جہاں پہ شوہر جاب کر رہا ہے وہاں کا کسی دو بندوں کا ریفرنس بھی پرووائڈ کرنا ہوگا۔ اچھی طرح پڑھنے کے بعد Whats App پہ رابطہ کریں۔