Description
جیک والی ٹرالی فار سیل سوا 11 فٹ لمبی سات فٹ چوڑی دو فٹ کنارے ارڈر پر تیار کروائی تھی شوقین بھائیوں کے لیے تحفہ ہے بالکل بے داغ فریم ہے نیو بے داغ ٹائر اور رم ہیں فل بھاری مٹیریل سے تیار ہوئی ہے صاف ستھرا فرش ہے ولاتی جیک ہے بالکل نئی جیسی ہے کسی قسم کا کوئی عیب نقص نہیں ہے
(Chat with seller)