Description
گھر کے کام کرنے کے لیے ایک خاتون کی ضرورت ہے جو کچن سنبھال سکے اور کھانا اور گھر کے تمام کام کر سکے۔ 2 افراد ہیں گھر کے۔ شادی شدہ خواتین رابطہ کر سکتی ہیں جن کے بچے نہ ہوں کیونکہ رہائش صرف میاں اور بیوی کے لیے ہی ہے اور شوہر کے لیے کوئی کام نہیں ہے البتہ شوہر کا ضروری ہے کہ وہ جاب کرتا ہو، گارنٹی دینی ہوگی کسی بھی دو افراد کی۔ تنخواہ 20000 کے ساتھ رہاۂش ہم دیں گے۔ Whats App پہ رابطہ کریں۔
اسلام آباد۔