Description
السلام علیکم
سکس سیٹر ایل شیپ 10 ہزار روپے پر سیٹ پڑے گا یہ نیو ڈیزائن ٹرکی سٹائل کہلاتا ہے اور اج کل ٹرینڈنگ میں ہے اس کے اوپر ملائی فیبرک یوز ہوا ہوگا کپڑا اپ اپنی چوائس سے بھی لگوا سکتے ہیں ماسٹر ملٹی فارم کی اس کی سیٹ اور 10 سال کی اس کی وارنٹی ہے پرتل کا فریم اس کی بھی 10 سال کی وارنٹی ہے