Description
گھر کے لیے ملازمہ کی ضرورت ہے!
ہمیں اپنے بچے کی دیکھ بھال اور روزمرہ کے گھریلو کام کاج کے لیے ایک قابل اعتماد اور محنتی ملازمہ کی ضرورت ہے۔
کام کی نوعیت:
بچے کی دیکھ بھال
کھانا بنانا (اگر ممکن ہو)
محترمہ/خاتون کو تجربہ رکھنے والی اور بچوں کے ساتھ نرم مزاج ہونا ضروری ہے۔