Description
کاسمیٹیکس کی پروڈکٹس کیلئے پیکنگ لڑکوں کی فوری ضرورت ہے۔ کم از کم اردو انگلش پڑھنا جانتا ہو۔ محنتی و ایمان دار اور وقت کا پابند ہو۔تنخواہ حسب قابلیت بڑھائی جاسکتی ہے ۔ ٹائم صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام سات بجے تک ہوگی۔ محدود تعداد چاہیئے جلدی رابطہ کریں۔
صرف دارالسلام سوسائٹی کے قریب کے رہائشی جو پیدل (واکنگ ڈیسٹینس) پر رہتے ہوں رابطہ کرییں۔