Description
مجھے لاہور میں گھر کے کام کیلیے لڑکیوں کی ضرورت ہے سیلری 22000 سے 28000 کھانا اور رہائش فری
2 لڑکیاں جیل روڈ پر گھر کے کام کیلیے چاہیے
سیلری : 25000 سے 28000
وقت : 24 گھنٹے
لوکیشن: جیل روڈ لاہور
1 لڑکی پاک عرب سوسائٹی میں گھر کے کام کیلیے چاہیے
سیلری: 18000 سے 22000
وقت : 24 گھنٹے
لوکیشن : پاک عرب سوسائٹی لاہور
1 لڑکی ڈی ایچ اے فیز 8 میں گھر کے کام کیلیے چاہیے
سیلری: 22000 سے 25000
وقت : 24 گھنٹے
لوکیشن: ڈی ایچ اے فیز 8 لاہور
(View phone number)