Description
گھر کے لیے ڈرائیور چاہیے،رہائش اور کھانا ملے گا،ڈیوٹی 24 گھنٹے ہوگی،تجربات کم سے کم 10 سال کا ہونا چاہیے اور تمام ڈاکومنٹس پورے ہونے چاہیے،اور 35 سال سے اوپر عمر ہونی چاہیے،ضرورت مند افراد صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں(View phone number) یا پھر ورکنگ ٹائم میں کال کر لیں