All categoriesDropdown arrow
1 / 1

شادی کے لیے رشتہ موجود

Mughalpura, Lahore
4 hours ago
Description
شادی کے لیے رشتہ موجود ہے: نام: محمد اسد عمر: 25 سال تعلیم: ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) قد: 5 فٹ 6 انچ ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ پیشہ: موبائل اور کمپیوٹر مرمت کا ذاتی کاروبار رہائش: خانیوال ذات: شیخ پنجابی والد: ریٹائرڈ سرکاری افسر (لیکچرر اسسٹنٹ، کیمسٹری) والدہ: گھریلو خاتون بہن بھائی: 1 بھائی اور 2 بہنیں رشتہ کی شرائط: • عمر کی حد: 25 سال • ذات: کوئی بھی • تعلیم: میٹرک یا اس سے زیادہ رابطہ کے لیے دلچسپی رکھنے والے افراد آگے آئیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1097228632
Report this ad