Description
ڈھوک کالا خان، شفا ڈینٹل ہسپتال کے پیچھے مین گلی میں انتہائی مناسب جگہ پر کریانہ + ایزی پیسہ جیز کیش دکان براے فروخت، دکان مجبورا سیل کرنی پڑ رہی ہے۔ کریانہ کے علاؤہ ایزی پیسہ کا کام بہت اچھا ہے۔ کم از کم روازنہ کا منافع 1000 آرام سے ہو جاتا ہے۔ اور سیل بھی اچھی ہو جاتی ہے دکان میں سامان کے حساب سے۔ صرف سیریس اور جو کاروبار کرنا چاہتے ہوں رابطہ کریں۔