Description
السلام علیکم دوکان فور سیل ارجنٹ ضرور مند افراد رابطہ کر سکتے دکان کے سامنے ہسپتال بھی ہے ساتھ فارمیسی بھی ہے اور شاپ کے ساتھ بھی فرمیسی ہے ہیں جی میرے پاس میٹل پلاسٹک کے فریم سارے موجود ہیں شیشے موجود ہیں لینزومیٹر فٹنگ مشین تھری پیس رملیس کٹر تمام
مشینیں موجود ہیں پلاسٹک فریم میٹل فریم ائینہ مرر موجود ہیں باقی اپ وزٹ کر کے انشاءاللہ تعالی چیک کر سکتے ہیں میرا فون نمبر ہے واٹس ایپ بھی بنا ہوا ہے