Description
کٹا برائے فروخت
وزن: 6 من
کیفیت: کھیرا، صحت مند اور اچھی خوراک پر
تفصیلات: یہ کٹا بہترین نسل کا ہے اور مکمل صحت مند ہے۔ خوراک میں باقاعدگی رکھی گئی ہے، اور یہ تیزی سے وزن بڑھا رہا ہے۔ مالکانہ توجہ سے تیار کیا گیا ہے۔
قیمت: 3,20,000 روپے (قابلِ تبادلہ)
مقام: نزد حنزلہ مسجد، دہر یباں، بستی ملتان
وقت:
صبح: 8 بجے سے 11 بجے کے درمیان
شام: 4 بجے سے رات 8 بجے کے دوران
تشریف لائیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے کال کریں۔
(View phone number)