Description
مطلوبہ امیدوار کے لئے ضروری ہے کہ قد لمبا ہو، سگریٹ نوشی نہ کرتا ہو، نسوار کا استعمال نہ کرتا ہو۔ مریضوں کے ساتھ ان ڈور ڈیوٹی ہوگی۔
رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا، تنخواہ ماہانہ ہوگی۔
ڈیوٹی کا دورانیہ 12 گھنٹے ہوگا۔
Applicant Must be tall height, Non-Smoker, Non-Naswar User. in-door Duty with Patients.
Accommodation & Food is provided, Salary is month-month.
12 Hours duty.