Description
اچھی امروہی بلڈ لاین سے دو پٹھے ھیں۔ایک بڑے مہرے میں 3کلو وزن میں اور دوسرا بریڈ کے لیے جس بھای کو نسل رکھنے کا شوق ھو چھوٹے مہرے کم وزن میں 2کلو 300 گرام۔دوستوں کا شک دور کرنے ک لیے ماں اور نانی بھی موجود ھے۔چیز خاص ھے۔جو بھای گردن کے کنڈل دیکھتے ھیں جو ھڈی جوڑ دیکھتے ھیں اور جن کو اس سے آگے خون کی فکر ھوتی ھے ان سب کی تسلی موجود ھے۔میرے گھر سے لے کر جایں اور تسلی نہ ھو تو مجھے واپس کر ک پیسے لے جایں میں بس اتنا کر سکتا ھوں باقی نیت تو اللہ ھی جانتا ھے۔یہ اتنے مہنگے نہیں کہ بندہ اپنا ایمان بیچ دے اور زبان سے مکر جاے لڑانا چھوڑ دیا ھے لہزا تپنی کی ڈیمانڈ نہ کریں۔ریٹ شوق کے حساب سے مناسب ھو جاے گا ایک جوڑا پیلے سفید بھی موجود ھیں۔جزاک اللہ whatsap 0۔
(View phone number)