Description
قرآن اکیڈمی میں اساتذہ کی ضرورت
ہماری قرآن اکیڈمی میں تدریس کے لیے قابل اور باصلاحیت اساتذہ کی ضرورت ہے۔ اگر آپ قرآن کی تعلیم دینے کا شوق رکھتے ہیں اور اس عظیم کام کے ذریعے دوسروں کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم جوائن کریں
مطلوبہ قابلیت:
قرآن پڑھانے میں مہارت (تجوید اور قرات)۔
بنیادی انگریزی بولنے والے امیدوار کو ترجیحاً چنا جائے گا۔
ہر عمر کے طلباء کو پڑھانے کا شوق۔
فوائد
بین الاقوامی طلبہ کو آنلائن تعلیم دینے کا موقعہ۔
ایک آرام دہ اور پیشہ ورانہ ماحول میں اپنی صلاحیتوں کی آزمائش۔
درخواست دینے کا طریقہ:
اپنی سی وی اور مختصر تعارف (View phone number)+
اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔