Description
"بہترین نسل کی صحت مند بھینس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ بھینس مکمل طور پر صحت مند ہے اور اچھی مقدار میں دودھ دیتی ہے۔ دودھ دینے کی صلاحیت: (16) لیٹر، بہترین خوراک اور دیکھ بھال کی وجہ سے بہت طاقتور ہے۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے براہ کرم رابطہ کریں۔"