All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 11,000

ایام سیمانی مرغیاں برائے فروخت

Mustafa Town, Lahore
3 days ago
Details
BreedAyam Cemani
SexFemale
Age1
Description
دو عدد ایام سیمانی مرغیاں برائے فروخت ہیں۔ مرغا اب اس دنیا میں نہیں رہا اس لئے مرغیوں کے لئے نئے گھر کا ارادہ کیا ہے۔ انڈے دینے کا پہلا سیزن چل رہا ہے۔ صرف لاہور سے خریدار رابطہ فرمائیں۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096920806
Report this ad