All categoriesDropdown arrow
1 / 11

بسکٹ فیکٹری شیخو پورہ روڈ لاہور

Sheikhupura Road, Lahore
3 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company Nameبسکٹ فیکٹری شیخوپورہ روڈ
Type of AdJob Offer
Salary from25000
Salary to30000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
ہم مختلف کمپنیوں میں عملا فراہم کرتے ہیں یہ بسکٹ کی فیکٹری ہے اس میں 25 ہزار سے لے کر 30 ہزار تک تنخوا ملتی ہے اور 4 ہزار کھانے کے ملتے ہیں یہاں ٹوٹل 34 ہزار تنخوا ہے اور رہائش فری ملتی ہے اور مرد عورت دونو بھی کام کرسکتے ہیں یہاں اور اگر کوئی کسی اور شہر سے ہے تو وه بھی ہم سے رابطہ کرے اس کے علاوه ہمارے پاس اور بھی نوکریاں موجود ہیں فیکٹری میں اور آفس جابز بھی موجود ہیں کسی بھی نوکری کے لیے لاہور میں ہم سے رابطہ کریں یہ میرا نمبر ہے اس پروٹس ایپ یا کال کریں 0321 550 4868
Location
Pakistan
Ad id 1096918654
Report this ad