Description
ہمیں میرپور آزاد جموں و کشمیر کے قریب فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے لیے اسسٹنٹ مینیجر کی ضرورت ہے۔ فرائیڈ، گرل آئٹمز اور پیزا کا تجربہ ضروری ہے۔ کمپیوٹر کا تجربہ فائدہ مند ہے۔
تنخواہ کے علاوہ رہائش بھی دستیاب ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی شیئرکریں۔