Description
بچوں کی دیکھ بھال کےلیے نوکرانی کی ضرورت ہے-
رہائش اور کھانا مہیا کیا جائے گا۔
بچوں کی دیکھ بھال اور ان کے کھانے پینے، کپڑوں اور صفائی کا خیال رکھنے کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔
عمر کم از کم بیس سال اور زیادہ سے زیادہ چالیس سال ہونی چاہیے۔
فیملی کے ساتھ کام کرنے کے ادب آداب کا ہونا ضروری ہے۔