اعلیٰ کوالٹی کی کھل دستیاب ہے بہت ہی مناسب ریٹ پر فل گارنٹی شدہ مال ہے
Al Makkah Citi, Arifwala
16 hours ago
Details
TypeOthers
Description
ہماری کھل بنانے والی فیکٹری ہے جس میں ہم بذات خود کھل تیار کرتے ہیں اور ہماری کھل جانور بڑے شوق سے کھاتے ہیں ہماری فیکٹری تھانہ احمد یار روڑ پر اڈا 111 ای بی پر ہے اگر اگر کوئی بھائی کھل خریدنا چاہتا ہے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے