Description
سوا تین مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت
ڈبل بجلی کنکشن
سیوریج
ٹف ٹائل سٹریٹ
پانچ کمرے ڈبل واش روم
کچن
ٹی وی لانچ
گراج
یہ وراثتی جائیداہے
ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر نزد صفیہ ہومز عقب شاہد ڈیری بدھلہ روڈ ملتان مناسب قیمت پر فروخت ہے