All categoriesDropdown arrow
1 / 5
Rs 20,000

الماری برائے فروخت

Johar Town, Lahore
13 hours ago
Details
ConditionUsed
Description
الماری برائے فروخت بہت اچھی کنڈیشن میں ھے اوپر سے دو خانے الگ ھو جاتے ھیں ساڑھے تین فٹ چوڑائی ھے اور مکمل اوپر تک ساڑھے نو فٹ اونچائی ھے نیچے مکمل لکڑی کی بیس ھے اچھی پلائی سے بنی ھوئی ھے فینسی ہینڈل لگے ھوئے ھیں لینے کیلئے صرف فون کال کریں میسج کا جواب نہیں دیا جائے گا قیمت فائنل ھے
Location
Pakistan
Ad id 1096651160
Report this ad