Description
ایک ریک کا سائز چوڑائی 3فٹ اور لمبائی 4فٹ ہیں اس میں 6mm کا آئینہ لگا ہوا ہے اور اس میں 8mm شیشے کی شلفے لگی ہوئی ہے ایک خانے میں 7شلفے ہیں اور ہر شلف 6انچ کے فاصلے پر ہے ایک شلف کا سائز چوڑائی 3 انچ اور لمبائی 3فٹ ہے اور فرنٹ پر ریلینگ شیشے بھی ہیں ایک ریک میں دو ریلینگ شیشے ہیں ایک شیشے کا سائز چوڑائی 18انچ لمبائی 4فٹ ہیں