Description
ٹربائین کا مکمل سامان بمعہ موٹر برائے فروخت،
1 عدد موٹر 40 ہارس پاور ٹیکو کمپنی جینئن وائینڈنگ،
9 عدد 10 فٹ لمبائی بمع فلنچ اور 6 انچ گولائی والے 2 سوتر موٹائی کے بہت اچھی حالت والے پائپ،
امپیلر، راڈ، پُلی اور آؤٹ ڈور سپلائی سمیت۔
ڈیمانڈ 470000
رابطہ نمبر: (Chat with seller)