Description
مالک بیرون ملک جا رہا ہے اور اپنے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کا سامان فروخت کرنا چاہتا ہے۔ اس میں کچن کا مکمل سا مان، لابی فرنیچر، ہیوی ڈیوٹی جنریٹر، ہیوی ڈیوٹی ایگزاسٹ، اے سی، ایل سی ڈیز، ہیوی ڈیوٹی فریش ایئر کولر اور بچوں کے لیے پلے ایریا شامل ہیں۔
باورچی خانے کے سامان میں فرائیرز، گرل، پیزا اوون، پریپ ٹیبل، ایچ سی ڈبلیو، ہاٹ پلیٹ، فریزر، چلرز اور کچن کی دیگر چیزیں شامل ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے افراد مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔