Description
مالک بیرون ملک روانہ ہو گیا ہے اور اپنا چلتا ہوا فاسٹ فوڈ ریستوران یا اس کا سامان فروخت کرنا چاہتا ہے۔ ریستوراں ایک بین الاقوامی فاسٹ فوڈ فرنچائز ہے۔ اس میں پیزا، برگر اور گرلڈ آئٹمز اور تمام متعلقہ سامان جیسے کچن آئٹمز، فرائیرز، پیزا اوون، گرل مشین، پریپ ٹیبل، فریزر، چلرز اور کچن کا دوسرا سامان ہے۔ لابی صوفے اور کرسیاں، اے سی، کولر، پنکھے اور ایل سی ڈی، جنریٹر، ہیوی ڈیوٹی ایگزاسٹ۔ بچوں کے لیے "پلے ایریا"۔
دلچسپی رکھنے والے افراد تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔