Description
چارجنگ کیبل بنانے کی مشین دستیاب ہے پورا ٹریننگ کے ساتھ
آج کل یہ کاروبار ٹاپ پر جا رہا ہے آج کل چارجنگ کیبل ہر گھر کی نہیں بلکے ہر بندے کی ضرورت ہے
Manual complete setup 1lac
Automatic coomplete setup 1.5lac
یہ نیا مشین ہوگا استعمال شدہ نہیں ہوگی