Description
ہمیں اپنے فرنیچر شوروم کے لیے ایک ایسی پروفیشنل اور تخلیقی لڑکی کی ضرورت ہے جو آن لائن مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ میں مہارت رکھتی ہو۔ اگر آپ مارکیٹنگ میں تجربہ رکھتی ہیں اور گاہکوں کے ساتھ پروفیشنل انداز میں بات چیت کر سکتی ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!