All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 2,450

آئیڈیل مصالحہ جانوروں کی بھوک کھولنے اور خوراک ہضم کروانے کا مصالحہ-

Federal B Area, Karachi
17 hours ago
Details
ConditionNew
Description
آئیڈیل مصالحہ جانوروں کی بھوک کھولنے اور خوراک ہضم کروانے کا مصالحہ- اپھارہ اور بد ہضمی میں انتہائی کارگر ہے اگر آپ کے جانوروں کی بھوک کم ہو جائے اور کھانے سے جان چھوڑائیں یا تھوڑا بہت کھا کے چھوڑ دیں۔ تو ایسے تمام جانوروں کے لئے۔ آئیڈیل مصالحے کا انتخاب کریں خوراک: ‎آئیڈیل مصالحہ ایک دن کی خوراک بچھڑے اور گاے بھنس میں 150 سے 200 گرام استمعال کریں- بھیڑ بکرے بکری میں 25 سے 50 گرام استمعال کریں- آئیڈیل مصالحہ اپنے جانوروں میں دن میں ایک بار اور دو دن تک استمعال کرائیں اور ہر مہینے میں دو بار استمعال کریں- Available Stock. Packing- 1-KG. Visit for my shop Pick me! & Online Order Delivery All Over Pakistan Call and Whatsapp (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1096275957
Report this ad