Description
پریمیم کوالٹی گندم بھوسا دستیاب ہے۔
مقام: روات میں براوو ایگری اسٹور چکبلی موڑ (مین روڈ پر)
سردیوں میں جانوروں کی بہترین خوراک۔
پنجاب سے صاف ستھرا بھوسہ
قیمت: 1200 فی 40 کلوگرام
مزید تفصیلات کے لیے: (View phone number) یا ہمارے اسٹور پر جائیں۔
Store Location : Main GT Road , Chakbaili Moor Rawat