All categoriesDropdown arrow
1 / 10
Rs 10,000

Best articles of Modern Calligraphic Art Can be purchased or ordered.

F-8 Markaz, Islamabad
2 weeks ago
Details
ConditionNew
TypeCalligraphy
Description
جدید مصورانہ فنِ خطاطی کے عمدہ نمونے دستیاب ہیں جن میں قرآنی آیات کو مختلف معروف خطوط میں تحریر کیا گیا ہے۔۔یہ سارا کام آئل پینٹنگ سے معیاری کینوس پر کیا گیا ہےجو کہ وارنش کی بدولت پانی اور گرد سے محفوظ رہے گا ۔اپنے گھروں کی آرائش، دلکش رنگوں سے خوب صورت خطوط میں تحریر کی گئ مقدس آیات سے کیجیے۔۔۔! نیز اپنی پسند کے فن پارے بھی آرڈر پر بنوائے جا سکتے ہیں۔۔۔!
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096150527
Report this ad