Description
بہت پرانا قدیم نوادرات سووینئر. پیتل کی بھاری وزن ٹیبل کلاک
(نوٹ. ) ٹیبل کلاک بغیر لکڑی کے اسٹینڈ اور چابی کے بغیر. . گھڑی کو پالش اور سروس کی ضرورت ہے۔
وزن: - 3.5 کلوگرام (تقریبا)
سائز:- 8 انچ (تقریبا)
ٹیبل کلاک بوسٹن یوکے کی تیار کردہ ۔ . مکینیکل موومنٹ جس کی ہیوی پلیٹ گلاس ہے
جزاک اللہ. .
. رابطہ کے لیے شہر کراچی
صوبہ سندھ محل وقوع ملیر
مقام ماڈل کالونی۔