Description
ایک کنال کا گھر ہے جس میں دفتر بنایا ہے. افس کے ٹیبل افس کا فرش افس کے واش روم صفائی کرنی ہے. صبح نو بجے انا ہے صفائی کر کے صفائی ختم ہو جائے چلے جانا ہے. ہر مہینے 15 ہزار روپیہ سیلری دی جائے گی. اتوار کو چھٹی ہے . ٹوٹل پانچ کمرے اور دو فرش ہیں.