All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 35,000

ڈاکٹر نہیں پانی بدلو

Others, Sahiwal
17 hours ago
Details
ConditionNew
Description
ڈاکٹر نہیں پانی بدلو،،،اس وقت جو لوگوں میں طرح طرح کی بیماریوں جنم لے رہی ہے اسی کی بنیادی وجہ گندہ پانی ہیں ہم ادویات پر ہزاروں روپے خرچ کردیتے ہیں لیکن بیماریاں پھیلانے والی وجہ کو ختم نہیں کرتے 88فیصد بیماریاں آلودہ پانی سے پھیلتی ہیں جدید تحقیق کے مطابق پاکستان میں 2 لاکھ 30 ہزار بچے سالانہ آلودہ پانی کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں تو آج ہی اپنے گھر میں چھوٹا Ro plant لگوائے جس سے آپ صحت مند پانی حاصل کر سکتے ۔ یہ کھارے اور نمکین پانی کو میٹھا کردیتا ہے اور پانی سے ظاہری اور کیمیائی آلودگی کو ختم کر دیتا ہے جو آپکو اپنے گھر کے پانی کو nestle کے پانی جیسا بنا کر دے گا نیز اگر کوئی پانی بیچنے کا بزنس کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے mineral water پلانٹ لگا کر دیتے ھے اور اگر کوئی اپنے کنٹرول شیڈُ ،،رائس ملز ،، برف خانے، ،سکول ،،کالج کےلیے بھی لگوانا چائے تو اس کو بھی پلانٹ لگا کر دیتے ھے رابطہ نمبر 28000 say 35000 ma full install kr K
Location
Pakistan
Ad id 1095952685
Report this ad