Description
الماری کا سائز چھ فٹ × چھ فٹ ہے۔ڈنر سیٹ رکھنے کے لئے الماری ہے۔ الماری کی حالت 9/10 ہے۔ مکمل لکڑی کا فریم ہے۔ لکڑی میں دیمک کہیں بھی نہیں ہے۔ الماری کے چار خانے ہیں۔ جن کے دروازوں میں شیشے کا کام ہوا ہے۔ شیشے ہر قسم کے داغ سے کلیئر ہے۔ دونوں سائیڈوں پر دراز ہیں۔