All categoriesDropdown arrow
1 / 15
Rs 2,500

فراڑایا ھے بندہ

Muzafarabad, Multan
18 hours ago
Details
TypeTeddy
Description
بھائی اس بندے سے میری تین سے بات ھو رہی تہی بھاولپور کا اڑریس ھے اولیکس پے اس بندے سے مینے 2 جوڑے لیے 2500 کے مینے جیسے ھی پیسے بھجے اس نے مجھے بلاک کر دیا آپ لوگوں کو بتانے کا مکسد یہ ھے اس فراڑیے سے بچ کے رھنا میں ملتان کا رھنے والا ھوں یہ اس نے اولیکس پہ بھاولپور کا اڈریس ڈال رکھا ھے میںنے اس کے نام اون لاین ف اءی آر کروا دی ھے میں کل بھاولپور تھانہ بھی جا کر ف اءی ر کروا گا
Location
Pakistan
Ad id 1095939896
Report this ad