Description
المخدوم دیسی مکس ہانڈی مصالحہ
سالن کے لئے ایک مکمل پیسٹ ہے جس میں ہانڈی کے متعلقہ تمام مصالحہ جات،مرچ ، نمک ، گرم مصالحہ ، ہندی، لیمن، سرکہ، اور تازہ لہسن ادرک مناسب مقدار میں شامل کر دیا گیا ہے ۔ بس حسب
ذائقہ مصالحہ ہانڈی میں ڈالیں اور ہانڈی تیار
مصالحہ لینے کے لئے رابطہ نمبر(View phone number)
ریت 500گرام جار قیمت 500روپے