Description
خالص گندم کا آٹا،دلیہ(گندم اور مکئ)، اور خا لص بیسن دستیاب ہے
اور اس علاوہ گندم کی صفاہئ ، پیساہی ، چنا دال کی پیسا ہی کا
کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔
جس وقت لے کر آہیں اسی وقت لے کر جاہیں
ریٹ لیسٹ:
گندم صفاہی پیساہی ریٹ 15 per kg
خالص گندم کا آٹا ایک کلو 115
خالص گندم کا دلیہ موشیوں کے لیے 100روپے کلو
خالص مکئ کا دلیہ موشیوں کے لیے 88روپے کلو
خالص بیسن کی پیساہئ ریٹ 11 روپے
خالص بیسن ریٹ 400 روپے کلو