Description
ہمارا ادارہ مختلف کمپنیوں کیلے کام کرتا ھے جس کیلئے ہمیں قابل اور محنت کرنے والی درکار ھے
ویزا کنسلٹنٹ اور بنک کنسلٹنٹ کا کام ھے
عمر کی حد 35 سال تک ھے
صرف وہی خواتین جاب کیلئے اپلائی کرے جو ضرورت مند ھے
ہماری برانچ فیصل آباد ، لاہور ، ملتان ، بہاولپور ، سیالکوٹ ، گجرات ، میں موجود ھے
ایسی خواتین جو مارکیٹ کو سمجھتی ھے پروڈکٹس کا علم رکھتی ھے صرف وہی رابطہ کرے
ہمیں سیل سٹاف اور مینجمنٹ سٹاف درکار ہے
سیلری ماہانہ اور پندرہ دن بعد ادا کی جائے گی
تعلیم کی کوئی حد نہیں
انشورنس سے وابستہ لڑکیوں کو اور سیل سے وابستہ لڑکیوں کو ترجیح دی جائے گی
انٹرویو ٹائم 12 بجے ہوگا
لوکیشن جڑانوالہ روڈ کمرشل ایریا نزد میڈیاکام پلازہ کے ساتھ
اپنا آفیشل سی وی بھیجے سادہ اور سمپل سی وی قبول نہیں
ای میل کرے یا انباکس میں رابط کرکے نمبر حاصل کرے
[redacted email address]