All categoriesDropdown arrow
1 / 1

فی میل سٹاف درکار

Kohinoor City, Faisalabad
2 hours ago
Description
ہمارے ادارے کو ایسی خواتین درکار ھے جو مارکیٹنگ ایکسپرٹ ہو کسٹمر انفارمیشن اینڈ ڈیلنگ کیلئے مینجمنٹ کیلئے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیلئے سیلری فکس اور کمیشن فل ٹائم اور پارٹ ٹائم لیکن آفس میں موجود رہ کے ڈیوٹی ٹائم صبح 10 سے شام 4 بجے اتوار کی چھٹی اپنا آفیشل سی وی بھیجے اور انٹرویو کا فکس ٹائم 12 بجے ھے لوکیشن مین جڑانوالہ روڈ نزد میڈیا کام پلازہ کے پاس ھے
Location
Pakistan
Ad id 1095857464
Report this ad