Description
ایڈ غور سے پڑھیں دونوں ٹائر نیو ہیں+بیٹری+سلف سب کچھ زبردست کنڈیشن میں ہے کوئ کام نہیں ہونے والا ساہیوال کی رجسٹریشن ہے تمام ڈاکومنٹس مکمل ہیں بائیو میٹرک موقع پر مل جاے گی ریٹ بلکل فائنل ہے جس کو سمجھ آۓ وہ صرف کال کرے میسج جواب نہیں دیا 2020 ماڈل ہے جاے گا