Description
چترالی کالر والے کوٹ چترال اور شمالی پاکستان کہ دیگری علاقوں کاروائیتی لباس ہے یہ چترال گرل خاص طور پر سردیوں میں پہننے کے لیے بنایا جاتا ہے اور خالص اون سے تیار کیا جاتا ہے تاکہ جسم کو سردی سے محفوظ رکھے چترالی چترالی کالر والے کوٹ کا ڈیزائن سادہ لیکن منفرد ہے اور اس میں چترالی ثقافت اور روایتی دستکاری کا عکس دکھائی دیتا ہے