Description
کنڈیشن بہترین تو نہیں ہے پر بہتر ہے بس اس کی بیٹری خراب ہوئی ہے باقی یہ فرسٹ کلاس چلتی ہے اور اس ٹائر کا جو اینگر ہے تھوڑا سا خراب ہوا ہے باقی جو تھی وہ بہتر ہیں یہ زیادہ بہتر نہیں ہے باقی بیٹھنے میں اوپن ٹیبل ہے پائیدار بھی کام کرتے ہیں پر کچھ تھوڑے سے خراب ہیں باقی ٹھیک ہے چلے جائیں کلاس چلتی ہے (View phone number)