Description
چترالی لیڈیز گاون چترال اور شمالی پاکستان کہ دیگری علاقوں کاروائیتی لباس ہے یہ چترالی لیڈیز گرل خاص طور پر سردیوں میں پہننے کے لیے بنایا جاتا ہے اور خالص اون سے تیار کیا جاتا ہے تاکہ جسم کو سردی سے محفوظ رکھے چترالی چترالی لیڈیز گاون کا ڈیزائن سادہ لیکن منفرد ہے اور اس میں چترالی ثقافت اور روایتی دستکاری کا عکس دکھائی دیتا ہے