All categoriesDropdown arrow
1 / 3
Rs 20,000

انڈوں سے بچے نکالنے والی مشین

Gulistan Colony, Rawalpindi
7 hours ago
Details
ConditionNew
Description
56 انڈوں سے بچے نکالنے والی مشین۔ خود سے بنائی ہوئی مشین ہے فلی اٹومیٹک ہے ۔ایک مرتبہ چیک بھی ہو چکی ہے ماشاءاللہ اچھا رزلٹ ایا ہے۔خراب ہونے کی صورت میں ہر چیز لوکل مارکیٹ میں مل سکتی ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1095334597
Report this ad