Description
السلام علیکم۔ اگر اپ کے پاس کاربوریٹر والی سوزوکی گاڑی ھے۔اور اپ اس کے پٹرول کی کم ایوریج کی وجہ سے پریشان ہیں ۔تو پریشان بالکل نہ ہوں ۔فون کر کے ٹائم لے لیں ۔انشاءاللہ ٹیوننگ کرنے سے پٹرول کی ایوریج گارنٹی سے صحیح ہو جائے گی۔
پٹرول کی ایوریج میٹر ناپ کر دی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ اگر اپ کی گاڑی میں کوئی بھی مسئلہ ایسا ہے مکینیکل کا۔ جو بار بار کے صحیح کروانے سے بھی صحیح نہیں ہو رہا ۔تو وہ صاحبان بھی رابطہ کر لیں۔
نوٹ : ٹیوننگ صرف کاربوریٹر والی سوزوکی گاڑیوں کی ہی کی جاتی ہے
2_ کاربوریٹر چاہے کسی گاڑی کا بھی ہو اللہ کے فضل سے اس کا کام بھی تسلی بخش کیا جاتا ہے
1985 سے سوزوکی کا اور میرا ساتھ ہے
سوزوکی میں نام ہی گارنٹی ہے
Maqsood warraich
(baba G warraich )
Suzuki specialist/tuning master
پکچرز میں میرے دو کارڈ لگے ہوئے ہیں ۔ان پر موبائل نمبر لکھے ہوئے ہیں